دل کا نرم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - درد مند، رفیق القلب، رحم دل۔ "دل کی نرم میں سلاسے، میں نے کہا کہ اچھا لے جاؤ۔"      ( ١٩٢٨ء، پس پردہ، ٨٧ )

اشتقاق

دو فارسی اسماء 'دِل' اور 'نرم' کے درمیان 'کا' بطور حرف اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٨ء سے "پس پردہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - درد مند، رفیق القلب، رحم دل۔ "دل کی نرم میں سلاسے، میں نے کہا کہ اچھا لے جاؤ۔"      ( ١٩٢٨ء، پس پردہ، ٨٧ )

جنس: مذکر